اسلامک وظائف کا انسائکلوپیڈیا اکابرین کی نظر میں



اعلانات

الحمد للہ وظائف کی راہنما مشہور و معروف کتاب اسلامی وظائف کا انسائیکلوپیڈیا کا پچھترواں (75)ایڈیشن چھپ چکا ہے ۔قارئین کی سہولت کے لیے اس مرتبہ کتاب کو 2رنگوں میں شائع کیا گیا ہے ۔ا س ایڈیشن میں سابقہ ایڈیشنز میں موجود تمام غلطیوں کو دور کرنے کی کوشش کی گئی ہے اس کے ساتھ ساتھ عربی عبارات پر اعراب اور ان کے حوالہ جات بھی ذکر کئے گئے ہیں۔چوں کہ انسان غلطی کا پتلا ہے تمام سعی کے باوجود غلطیوں کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ اس لیے اگر دوران مطالعہ آپ کو کوئی غلطی نظر آئے تو براہ کرم ہمیں ضرور مطلع فرمائیں تاکہ آئندہ کی طباعت میں اس کو درست کیا جا سکے۔ آپ اس کتاب کو ہماری ویب سائٹ سے فری ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں ۔جزاک اللہ احسن الجزا

فری ڈاون لوڈاسلامی وظائف کا انسائکلوپیڈیا